محترمہ نازیہ درانی

میرا نام نازیہ درانی ہے میں ایک لوکل این جی او میں بطور سی ای او کام کر رہی ہوں ۔ جی بالکل یہ ہم سب کی زمہ داری ہے کہ ہم ملازمت کی جگہ کو سب کے لیے محفوظ بنا لے چاہیے وہ مرد ہو کہ عورت ، جب اپ کو کام کرنے کی جگہ پر کوئی ٹینشن نہیں ہوگا تو اپ اپنے فرائض منصبی کو حسن طریقے سے سرانجام دے سکتے ہو ۔